داجل میں خود ساختہ منھگائی بے عوام کی چیخیں نکلوا دیں کوئی بھی آدمی ریٹ لسٹ پر چیز فروخت کرنے کو تیار نہیں ٹماٹر 150 روپے کلو مٹر 320 روپے کلو فروخت ھونے لگا جبکہ اے سی جامپور اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ جامپور تک محدود ڈی سی راجن پور ایکشن لیں تاکہ عوام کو ھر چیز، کنٹرول ریٹ پر مل سکے